Motto and Goals

دبستانِ تہذیب 


مقاصد
حصہ اول
۔ پاکستان کے شہریوں کو پاکستانی قانون سے متعارف کروانا ، عام زبان میں تاکہ کرپشن جیسی برائی کو ملک سے ختم کیا
 جاسکے۔
صحت کے بنیادی اصولوں کے حوالے سے مفصل مضامین کے زریعے ان میں جسمانی و دماغی صحت و شنوونما کا رحجان پیدا کرنا ۔
صحت کے شعبوں  و معاشرتی مسائل کو بلاگ آرٹیکل اور انٹرویو کے زریعے اربابِ اختیار تک مظلوم عوام کی آواز پہنچانا۔
ان معارتی قروں کا زکر جو ہم تقریباً بھول چکے ہیں آرٹیکلز اور انٹرویوز کی مدد سے ان وجوہات کی نشاندہی اور مسائل کے حل پر روشنی ڈالنا۔
اسلا می تاریخ اور احادیثِ مبارکہ کے حوالے سے آرٹیکل، تاکہ آنے والی نسلوں میں اسلام منتقل ہوسکے۔

حصہ دوئم 
اردو زبان کی فروغ اور اردو لکھنے والوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا جہاں وہ اپنی تحریریں بازوق قارئین تک پہنچا سکیں ۔
افسانہ، ڈرامہ، شاعری ۔۔ اردو کی معدوم ہوتی تصانیف کو ایک نئی جہت کے ساتھ زندہ رکھنا اسے نئی نسل میں منتقل کرنا ۔
نئی نسل میں ادرو زبان اور ان اصناف کو منتقل کرنا ہے۔
اس پلی ٹفارم کے زریعے اچھے لکھاریوں کو سامنے لانا اور ان کی صلاحیتؤں کو مذید نکھارنا ہے ۔

مقصدِ خاص
اردو زبان کا فروغ ۔۔۔

No comments:

Post a Comment